منظمة التنمية البشرية

رياض الأخلاق ( أردو )

عنوان الكتاب رياض الأخلاق ( أردو )

عنوان الكتاب بنفس اللغه رياض الاخلاق

المدقق شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

القسم كتب بلغة الاردو

وصف الكتاب رياض الأخلاق: هذا الكتاب مفيد لكل خطيب وواعظ؛ حيث اشتمل على أحاديث تتعلق بأخلاق الرسول - صلى الله عيه وسلم -، وحاول المؤلف فيه أن يقتطف من كل بساتين حياته - صلى الله عليه وسلم - زهرةً ورتَّبَها بترتيب رائع.

وصف الكتاب بنفس اللغه کتاب"ریاض الاخلاق" کے مصنف اخبار"اہلحدیث" کے مشہورمقالہ نگارمولانا حکیم محمد صادق سیالکوٹی ہیں-کتاب واقعی اسم بامسّمى ہے علم اخلاق پربے شمارکتابیں نئے اورپرانے زمانہ میں لکھی جاچکی ہیں- جن میں سے بعض نے اچھی شہرت پائی ہے-مگراس کتاب میں جوخوبی ہم دیکھتے ہیں-وہ دوسری کتابوں میں بہت کم نظرآتی ہے-مصنف نے اخلاق کا کوئی پہلونہیں چھوڑا-اخلاق فاضلہ کی جوتشریح کی گئی ہے- وہ قابل تحسین ہے’پھراخلاقی مضامین کے علاوہ اسلامى آداب اورتہذیب کوایسے شگفتہ پیرائے میں بیان کیا گیا ہے- کہ کتاب کو خود بخود پڑھنے کوجی چاہتا ہے-کئ سوعنوانوں پرمشتمل ہے-جسمیں احادیث نبویہ اورآیات قرآنیہ کا دریا موجیں مارتا ہوا نظرآتا ہے-حقیقت میں یہ کتاب واعظوں اورخطیبوں کی جان ہے’ہرمسجد ومجلس میں سنائے جانے کے قابل ہے-کتنا ہی سنگ دل سے سنگ دل انسان ہو-وہ بھی اس کتاب کو پڑھ کرمتاثرہوجائے گا- اللہ تعالى مصنف کوجزائے خیردے’کہ انہوں نے عوام وخواص کی تہذیب اسلامی’اورآداب شریعت’ اوراخلاق فاضلہ کواپنانے کیلئے شستہ زبان میں’خطیبانہ رنگ میں’ایک ایسے زمانہ میں یہ کتاب تحریرفرمائی ہے-جبکہ انسانی اخلاق پامال ہورہے ہیں- انسانیت گررہی ہے’اس کتاب کا مطالعہ ’انسان کو سنجیدہ اوربااخلاق بننے کیلئے نہایت مفید ثابت ہوگا.

الزيارات 2573

التاريخ 23/2/2012

مصدر الكتاب http://www.islamhouse.com/p/385905

ملفات تحميل الكتاب

رياض الأخلاق ( أردو )
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email

أضف تعليقك على الموضوع



ابحث في الموقع

مكتبة الكتب