منظمة التنمية البشرية

الإسراء والمعراج ( أردو )

عنوان الكتاب الإسراء والمعراج ( أردو )

عنوان الكتاب بنفس اللغه معراج رسول صلى اللہ علیہ وسلم

المدقق شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

القسم كتب بلغة الاردو

وصف الكتاب الإسراء والمعراج: هذه الرسالة تبيِّن حقيقة الإسراء والمعراج، والروايات الساقطة والمشتهرة على ألسنة الناس في ضوء الكتاب والسنة وأقوال العلماء المحققين، وتمتاز بالاقتصار على ذكر الأحاديث الصحيحة والآثار الثابتة، كما تمتاز بذكر الفوائد والمسائل المستنبطة من واقعة الإسراء والمعراج.

وصف الكتاب بنفس اللغه واقعہ معراج نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ کا ایک منفرد, ممتاز اور عظیم الشان واقعہ ہے – یہ ایک طرف رب ذوالجلال کی قدرت کاملہ کا ظہور , الہی معجزہ , صداقت ونبوت کی آیت ونشانی ہے تو دوسری طرف اپنے اندر بے شمار عبرت وموعظت اور دروس ونصائح کے خزانے سےٍ معمور اور عقیدہ وعمل کے بیش بہا موتیوں سے مالا مال ہے, اس واقعہ میں عقیدہ کی اصلاح بھی ہے اور بہت سے معاشرتی آداب کی تعلیم بھی , یہ واقعہ رب کریم کے ساتوں آسمانوں کے اوپر اپنی مخلوق سے الگ اپنے عرش پر مستوى ہونے کی مضبوط ومستحکم دلیل بھی ہے اور اقامت صلاۃ کی ترغیب بھی . اس واقعہ کی اسی گوناگوں اہمیت کے پیش نظر علمائے اسلام نے اسے خصوصی اہمیت دی ہے اور اسکی تشریح وتوضیح میں اپنی کاوشیں صرف کیں. زیرنظر کتا ب بھی اسی سلسلہ کی ایک ادنى سی کاوش ہے جسمیں فاضل مولف نے واقعہ معراج سے متعلق صرف صحیح ومستند روایات نیز مقبول ومعتبر احادیث وآثارکو جگہ دی ہے –اوراس سلسلہ میں محدث عصر شیخ ناصرالدین البانی رحمہ اللہ کی کتاب " الإسراء والمعراج" سے استفادہ کیا ہے نیز مسائل وفوائد کے استنباط میں حافظ ابن حجر کی فتح الباری شرح بخاری سے زیادہ ترفائدہ اٹھایا ہے . اپنے موضوع پر نہایت ہی جامع ومانع کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں.

الزيارات 3286

التاريخ 23/2/2012

مصدر الكتاب http://www.islamhouse.com/p/310424

ملفات تحميل الكتاب

الإسراء والمعراج ( أردو )
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email

أضف تعليقك على الموضوع



ابحث في الموقع

مكتبة الكتب